حربی[1]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریفِ جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دیتا ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریفِ جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دیتا ہو۔ relation to war; warlike hostile